ٹیلی گراف
قسم کلام: اسم آلہ
معنی
١ - تار برقی کے ذریعے پیغام رسانی کا آلہ جس کے کھٹکے پر انگلیوں کے اشاروں سے حروف و الفاظ پہنچائے اور وصول کیے جاتے ہیں۔
اشتقاق
معانی مرکبات اسم آلہ ١ - تار برقی کے ذریعے پیغام رسانی کا آلہ جس کے کھٹکے پر انگلیوں کے اشاروں سے حروف و الفاظ پہنچائے اور وصول کیے جاتے ہیں۔ ٹیلی گراف آفس (انگریزی)